SHARE

نئی دہلی۔یکم اپریل (ےو اےن اےن )زرعی ماہرین کے مطا بق زرخیزرقبوںپر تعمیرا ت شدید غذائی قلت کا سبب بن سکتی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبا د ی کی و جہ سے تعمیرات کا سلسلہ تیزی سے جار ی ہے، اسی لیے زمین کے وسائل سے بھرپور استفاد ہ کرنے کیلئے اورزمینی عوارض پرقابوپانے کیلئے جدید طریقوںسے آگاہی کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے، ماہرین کے مطا بق ا س وقت زرخیز زرعی رقبوں پر ہاﺅسنگ، صنعتی و کمرشل پراجیکٹس کی اندھا دھند تعمیرا ت سے سنگین غذائی بحران پیداہوسکتے ہیں، تشویشناک با ت یہ ہے کہ اس حوالے سے کو ئی پالیسی مو جود نہیں ہے،ضرورت ا س امر کی ہے کہ قابل کا شت زرخیز رقبوں پراندھا دھند تعمیرا ت کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جا ئے ۔