SHARE

مےرٹھ۔یکم اپریل (ےو اےن اےن ) بیر کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے با غوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد کا استعمال موثر ثابت ہوسکتا ہے تا ہم ما ہرین کے مطا بق بیر کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے پھپھوند کش زہر کا استعمال بھی کرنا چا ہیے تا کہ فصل کو ہرقسم کے نقصان سے بچایاجاسکے، اس سلسلہ میںباغوں میں گلی سڑی کھاد کااستعمال بھی موثر ثابت ہوسکتا ہے ، چھوٹے پود ے کو 20کلوگرام کھا د اوربڑ ے پو د ے کو چالیس کلوگرام کھاد ڈالی جا ئے تو ا ن کی جلن سے پو دے بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں، ماہرین کے مطابق پتوں پر کیڑے کے حملے سے کا لے رنگ کے نشان نمود ار ہونا شرو ع ہوجاتے ہیں جس سے پھل کی شکل بھی خرا ب ہوجاتی ہے۔